Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Sep 04 2025 12:45:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4300 سے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گیلے مالوں کی آمدن زیادہ ہے جسکی وجہ سے بیوپاری ریٹ کم لگاتے ہیں۔ .
Sep 03 2025 13:04:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4300 سے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ میں گیلے مالوں کی آمدن ہے خشک مالوں کی آمدن کم ہے۔ .
Sep 02 2025 13:01:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ تاندلہ والا سائڈ آمدن کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott