Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 04 2025 17:40:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 870/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے حاضر جہاں اچھی گاہکی آئی بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Sep 04 2025 17:09:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 201 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 04 2025 16:50:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 9000/9500/10000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ابھی میاں والی، قمر مشانی، موچھ، پپلاں، پپلاں،ترگ،کوٹ وستی،ہرنولی،کلور کے علاقے شروع ہیں۔ 20/25 دن مزید چلیں گے۔ پھر کابلی مانگ آنا شروع ہو جائے گی۔ کابلی مونگ کی بھی 11500 کی بیچ ہے 20 دن بعد ڈلوری مالوں کی جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 04 2025 14:43:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 117 جبکہ کینیڈا کے مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریسیل میں ویسل والے مال 111/111.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔ .
Sep 04 2025 14:42:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو وہاں مال فارغ کر کے بکنگ میں جانا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 600 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 600 ڈالر والا 184.62 جبکہ 530 ڈالر والا 163.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 04 2025 14:41:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 865/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:18:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 20 دن بعد ڈیلوری کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2025 17:57:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریسیل میں 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ویسل والے مالوں کے۔ .
Sep 03 2025 17:56:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم آگے بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 03 2025 17:55:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بکنگ میں گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott