Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 20 2025 14:48:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 20 2025 14:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 14:25:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10775 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 20 2025 12:30:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9625/9725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے جبکہ 9 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2025 17:59:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:58:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:24:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 92/9300 پر مال خریدے تھے وہ اوپر تھوڑا مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:40:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott