Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 18 2025 17:16:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198/198.5 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2025 14:33:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/198.5 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے فیصل آباد منڈی میں 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 180.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 16 2025 18:10:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 16 2025 14:56:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2025 17:24:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:29:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 جبکہ نپر کوالٹی 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 199.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 13 2025 14:48:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال کینیڈا میں مسور کی پیداوار پچھلے سال کی نسبت 22% زیادہ ہے۔ پچھلے سال 27.21 لاکھ ٹن پیداوار تھی اس سال 29.30 لاکھ ٹن تک پیداوار متوقع ہے۔ اس سال کیری فارورڈ سٹاک بھی پچھلے سال کی نسبت زیادہ ہے۔ تقریباً 5 لاکھ ٹن تک ہے۔ ریٹوں میں بھی پچھلے دو سالوں میں نمایاں کمی آئ ہے۔ 2023 میں مسور ثابت کا ریٹ 1000 ڈالر تھا 2024 میں 800 ڈالر تھا 2025 میں 720 ڈالر پھر ابھی اگلی کراپ کے سودے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بھی مسور ثابت کے 560/570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ڈیمانڈ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو انڈیا میں اس سال بارشوں کی وجہ سے حالات کافی خراب ہوئے ہیں۔ زیادہ بارشوں کی وجہ سے بیجائیاں جس طریقے سے شروع تھیں اس طریقے سے آگے نہیں بڑھیں۔ اس سال انڈیا میں ٹوٹل دالوں کا زیر کاشت رقبہ 106.68 لاکھ ہیکٹرز ہے جو کہ پچھلے سال کے جتنا ہی ہے تقریباً۔ مجموعی طور پر 20% تک کم رقبہ کاشت ہوا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا عموماً انٹرنیشنل مارکیٹ میں جس دال کا بھی ریٹ کم ہو اس میں خریداری کرتا رہتا ہے تاکہ اپنے لوکل ریٹوں میں بھی کمی لائی جا سکے اور زیادہ سے زیادہ بفر سٹاک رکھا جا سکے۔ .
Aug 12 2025 18:02:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 15:23:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم تھے اور جہاز والے مالوں کے پہلے سے کافی کام ہوچکے تھے اور جہاز لگنے کے بعد پورٹ سے ہی کافی مال لوڈ ہوگئے ہیں تاہم فلحال ٹریڈرز کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Aug 11 2025 17:50:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott