Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 07 2025 17:17:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 ستمبر سے 8 اکتوبر شپمنٹ کر کے 349 ڈالر میں 20 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اسکے علاوہ بھی نومبر شپمنٹ کرکے 347 ڈالر میں 25 ہزار ٹن تک کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 109.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2025 14:40:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ نپر مسور ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر مسور ثابت کے 106 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے 36 کنٹینرز اور کینیڈا سے بلک میں 22020 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Aug 07 2025 14:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں ییلو پیس کراچی پورٹ پر 214 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 10189 ٹن تک آمندن تھی۔ .
Aug 07 2025 14:12:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ماش ثابت کے جولائی میں 302 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Aug 07 2025 12:34:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں کراچی پورٹ پر ارجنٹائن مونگ کے 43 کنٹینرز برازیل 36 جبکہ تنزانیہ سے 14 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:27:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194.5/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 17:27:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2025 17:25:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 17:24:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 15:05:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194.5/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott