Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 29 2025 16:10:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل اور بکنگ کا پڑتا ساتھ ساتھ ہی ہے جسکی وجہ سے حاضر میں کھینچ بن سکتی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:30:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال ریسیل میں 114 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:29:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197.5/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:28:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:34:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 14:37:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 12:09:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 27 2025 18:03:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott