Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 11 2025 18:34:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 12:58:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 15 گٹو تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 11 2025 12:14:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 150 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9500 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 18:21:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 جبکہ تھر والے مال فیصل آباد منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 12:31:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی اکا دکا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی 20/25 گٹو کر کے آمدن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 12:08:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2025 17:17:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں اور پلانٹ والے مال بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2025 12:59:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 07 2025 12:27:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھ میں مال رہ گئے ہیں وہ ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2025 17:26:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800/9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھر والے مال کراچی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott