Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Jul 15 2025 14:07:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Jul 15 2025 13:56:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 8900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال بھی فروخت کرتے ہیں۔ .
Jul 15 2025 12:03:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گۓ تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں تھی تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 18:36:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال ہلکے ہیں گاہک پسند نہیں کرتا ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 14 2025 17:46:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 14 2025 17:45:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 192 جبکہ نپر آمدن والے مال 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 17:44:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 192 جبکہ نپر آمدن والے مال 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 17:43:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10310 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Jul 14 2025 17:41:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 اگست پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 15:12:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرجنٹینا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے کینیڈا کے مالوں کا ہی گاہک ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور بکنگ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott