Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 24 2023 12:12:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے کلیر ہو رہے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 22 2023 18:13:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس ایس کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں گودام 14300 جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14200 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2023 12:37:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس ایس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں گودام سے ڈیلیوری 14300 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14200 میں بھی مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر 60/70 کنٹینر لگے ہوے ہیں۔ صرف بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے بکنگ کے بھاؤ 1040/45 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے جہاں سپلائی لائن بحال ہوئی مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ .
Jul 21 2023 14:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14100/200 روپیہ من ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 17:59:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم گاہک بھی اکا دکا ہی بنتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 12:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی میں مال نہیں ہیں۔ اگر حاضر میں کسی کے پاس مال ہو تو 14200 میں بھی فروخت ہو جائے۔ البتہ پورٹ پر آنے والے سودوں کے 14000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14800 جیسے بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال کراچی مارکیٹ میں مال نہ کھینچ ہے۔ لیکن بکنگ 1055 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 13100 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے کیونکہ پورٹ پر جب مال لگیں گے تو مارکیٹ گھٹ سکتی ہے .
Jul 19 2023 15:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مل ہی نہیں رہا ہے۔ مال انتہائ شارٹ ہیں۔ 14100 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے 14150/14200 ہی سمجھنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jul 19 2023 12:01:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ ایس کیو 1045/55 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 284 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 17:21:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں مال انتہائ کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14450/14500 جبکہ چمن ماش فیصل آباد مندی میں 14300 روپیہ من تک ریٹ تھا۔ بکنگ 1045 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 12814 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2023 12:59:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1045/55 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر تیز ہے اور 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott