+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2023 17:59:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم گاہک بھی اکا دکا ہی بنتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔