Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 14 2025 17:43:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10310 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Jul 14 2025 14:48:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 192 جبکہ نپر آمدن والے مال 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 14:29:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ برما سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 14:28:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 یا 22 جولائی کو کراچی پورٹ پر ییلو پیس کی بلک میں آمدن ہے۔ یہ مال 380 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.89 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال مشین کلین ہیں۔ .
Jul 14 2025 12:37:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1/2 دن کام چلتا ہے پھر بارشیں ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے بیچ رک جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 12 2025 18:00:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 191/191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 17:20:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 1/2 دن کام چلتا ہے پھر بارشیں شروع ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے بیچ رک جاتی ہے۔ .
Jul 12 2025 17:08:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک کی بیچ یے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 12 2025 17:00:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10315 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 12 2025 14:53:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آگے دو جہاز بلک میں آ رہے ہیں مسور ثابت کے۔ مسور ثابت نپر آمدن جہاز والے مالوں میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز آمدن 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کے علاؤہ پورٹ پر بلک میں کالا چنا بھی آنا ہے۔ ییلو پیس بھی آمدن ہے اور برسیم بھی آمدن ہے۔ امپورٹرز ہر آئٹم میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آگے پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کرمسن 630 ڈالر اور نپر 660 ڈالر ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott