Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 29 2025 15:13:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی بائر آپشن سودوں کی 19500 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ سیلر آپشن سودے 18800 میں مل جاتے ہیں۔ تاہم خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 29 2025 12:48:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 7000 جبکہ آج نئے مالوں کی 25 توڑے تک آمدن تھی اور 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 29 2025 12:46:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 28 2025 18:13:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں بائر آپشن سودوں کے 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 18800 میں مل جاتے ہیں تاہم گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 28 2025 16:11:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی بائر آپشن کے سودوں کی 19500/600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ سیلر آپشن سودے 18800 میں مل جاتے ہیں۔ تاہم خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 اگست تک پورٹ پر تین جہازوں کی آمد متوقع ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ مصر میں بھی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 1500 ڈالر میں مل جاتا ہے تاہم انڈیا اور پاکستان کے امپورٹر فل الحال مصر سے خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں ریٹیل میں گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 28 2025 13:11:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 ستمبر کے سودوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ دکان دار رکے ہوئے ہیں۔ آگے پورٹ پر مزید مال لگیں گے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ .
Jul 28 2025 12:32:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں ضد نہیں کرنی چاہیے یہ تاریخی ریٹس ہیں ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ یہاں سے مارکیٹ میں کوئی بھی مندہ تیزی ہو آخری ریٹ کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نئے مالوں کی آمدن شروع ہے اور نئے مالوں کے 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ٹریڈرز نئے پرانے مکس کرکے 6000 روپیہ من تک فروخت کر رہے ہیں۔ .
Jul 28 2025 12:06:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 26 2025 18:41:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن مالوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2025 14:54:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن مالوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ لوکل واہنڈو شیخوپورہ مارکیٹ میں 15000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott