Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 31 2025 18:20:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 31 2025 12:55:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ ہی گوار سیڈ کی ڈیمانڈ ہے نہ میل اور نہ ہی گوار گم کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 30 2025 18:11:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 13:06:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jul 29 2025 18:09:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 29 2025 12:47:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ سبی سائڈ بارشیں معمول سے کم ہوئی ہیں جسکی وجہ سے اس دفعہ بیجائی بھی کم ہوئی ہے۔ .
Jul 28 2025 18:01:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2025 13:04:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 14200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300/400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کا گاہک نہیں ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بی مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 26 2025 18:10:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 26 2025 12:38:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott