Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 06 2023 11:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہےجبکہ نئ 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 05 2023 16:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں پرانی 6900/6950 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئ 6700/6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 05 2023 10:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانی کوالٹی 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مونگ ثابت علی پور 6500 روپیہ من اور رحجان کے بھاؤ 6600 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 04 2023 17:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 6750 سے 6950 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 04 2023 10:17:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئ مونگ ثابت 6700 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر پیچ نہیں ہے۔ .
Jul 03 2023 16:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ مونگ ثابت نئ کوالٹی کے بھاؤ 6600 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6800 من جیسے حالات ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 6500/6600.روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 30 2022 15:52:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6400 تک کام ہوے ہیں بعص بروکغ6450 بھی بتا رہے ہیں۔ 50/60 دن پیمنٹ پر 6800/50 جیسے حالات ہیں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Jul 30 2022 10:19:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 6650 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان ہے۔ لائن پر بارش ہو رہی ہے۔ .
Jul 29 2022 13:50:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد اور حیدرآباد کی مارکیٹیں بند ہیں لیکن انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں۔ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ 50/60 دن پیمنٹ پر 6650/6700 جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے فصل کو کافی نقصان ہوا ہے۔ آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔ مونگ میں بھی بھرپور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ کسی وقت بھی 7000 کی حد کو چھو سکتی ہے۔ کیونکہ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ زمیندار کا ایک ایکڑ پر خرچہ 35000 آتا ہے۔ اور فی ایکڑ پیداوار صرف 2 بوری نکل رہی ہے اوپر سے بارشوں نے نقصان کیا ہے جسکی وجہ سے کسان مونگ نہیں بیچ رہے ہیں۔ دو بوری پیدوار میں زمیندار کا خرچہ بھی پورا نہیں ہو رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ اتنی تیز ہےکہ وارہ نہیں کرتی۔ باہر سے اچھی کوالٹی کی مونگ 9350 میں کراچی آکر پڑتی ہے۔ جبکہ لوکل مارکیٹ انتہائی سستی ہے اس لئے انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں اور تیزی کا رجحان ہے .
Jul 28 2022 16:18:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں ماعکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6150/6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ ُفل ایکٹو ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott