Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 31 2025 21:17:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے دو جہاز لگ چکے ہیں۔ جن میں تقریباً 42 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اگست تک پورٹ پر 4 جہاز مزید لگیں گے۔ ایک جہاز یکم اگست کو جبکہ ایک جہاز 3 اگست کو لگے گا۔ پھر 10 اگست کو دو جہاز پورٹ پر لگنے ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:38:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 31 2025 15:24:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کی مارکیٹ میں بھی فل حال خاموشی ہی ہے ہر طرف۔ کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز سارے طاق میں ہیں کہ کسی طریقے سے لوکل مارکیٹ میں 500/1000 پمپ کروا کر لوگوں کے سر پر مال رکھیں لیکن لوکل کوئ گاہک نہیں ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مزید کمزور نظر آ رہی ہے۔ دیسی برسیم بھی جو پہلے 24000 میں بھی نہیں بیچتے تھے ابھی 19000/20000 اچھے مالوں کی بیچ ہے۔ دوسری جانب مصر میں ابھی تک زمیندار منڈیوں میں مال لے کر آ رہا ہے۔ مصر لوکل میں بھی آمدن بہت ہے 900 اردب آمدن تھی اور پکی مارکیٹ 11000 کی ہے اوپر اکا دکا کام وی آئ پی مالوں کا ہو جاتا ہے۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 31 2025 12:55:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج اوکاڑہ سائڈ لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ آن آمدن نہیں ہوئی ہے۔ نئی فصل کی صورتحال اچھی ہے اور کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Jul 31 2025 12:54:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 30 2025 18:31:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19200/250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 30 2025 15:02:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی نہیں ہے۔ دیسی مال جو کہ پہلے 24000 میں بھی نہیں ملتے تھے اب 20000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ .
Jul 30 2025 12:42:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فلحال آمدن تھوڑی ہے آگے 15 اگست کے بعد آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2025 12:23:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2025 16:01:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں میں 200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 19300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر مال 18700 کی بیچ ھے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بھی 1500 ڈالر کی بیچ ھے لیکن پاکستان میں گاہک نہیں بنتا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott