Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 18 2024 13:50:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں آج کام کاج نہیں ہیں اور ریٹ 46000/47000 روپیہ من تک ہی ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 14:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jul 13 2024 14:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 14:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2024 14:42:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارش کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2024 14:12:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 3580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:34:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مال شارٹ ہیں اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 02 2024 14:19:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2024 14:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jul 31 2023 12:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 7450 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ تاہم گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott