Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 26 2025 13:14:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل تو پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ 28 تاریخ کو نپر ویسل کی بھی پورٹ پر آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی کالا چنا، ییلو پیس، برسیم کی بھی بلک میں آمدن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 614 ڈالر میں اگست سپتمبر شپمنٹ کرکے بھی ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 190 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2025 16:18:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن جہاز والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5/7 دن تک ڈلوری بھی ملنا شروع ہو جائے گی۔ زیادہ تر جہاز والے مال میں ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ حاضر مال بھی نہیں ہیں اور ریٹ بھی اونچا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر مال لگنا ہے۔ مسور کرمسن مسور نپر ییلوپیس کالا چنا برسیم جس کی وجہ سے پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے اگر مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی رکا چاہیے۔ .
Jul 24 2025 17:52:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 194.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:02:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ کل کرمسن کا ویسل پورٹ پر لگ جائے گا 2/4 دن میں ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی پھر وہی ریٹ چلے گا۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 18:03:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے کل کرمسن کا ویسل بھی پورٹ پر لگ جائے گا ٹریڈرز اسی میں ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:51:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ حاضر میں نپر مسور 210/212 جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر پورٹ والے مال کے 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل کرمسن کا جہاز بھی پورٹ پر لگ جائے گا۔ جب پورٹ سے ڈلوری ملنا شروع ہو گی تو حاضر شارٹیج ختم ہو جائے گی۔ .
Jul 22 2025 17:22:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 14:50:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2025 19:21:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ 28 تاریخ کو برتھ ملے گی۔ کرمسن جہاز 25 تاریخ کو لگے گا 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں۔ 210 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 15:19:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر مال نہیں ہیں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ جس دکاندار کو چاہیے ہوتا ہے جہاز والے مال میں لے لیتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott