Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 15 2025 18:15:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2025 14:40:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد سائڈ بارش ہے جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 18:37:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2025 12:57:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام جامپور اور لودھراں کے ہو رہے ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 18:09:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 12:53:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 18:40:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 15:01:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2025 18:25:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jul 09 2025 12:47:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کے مال 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 14500/15000 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott