Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 25 2025 17:28:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10600 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 14:38:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔جہاز والے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں ٹریڈرز ویسل میں گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 650 ڈالر پر رکی ہوئی ہے جو کراچی پورٹ پر 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2025 14:18:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں تاہم ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10630 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 25 2025 14:09:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ یہاں نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور اگست شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2025 12:20:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور سے لوڈ میں 8800 جبکہ رجحان سے لوڈ میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہاڑو مونگ کی آمدن بھرپور ہے آگے جولائی کے وسط میں سیالو مونگ کی بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 24 2025 18:35:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:56:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 17:42:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 24 2025 17:40:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کینیڈا سے بلک میں مال آرہے ہیں کینیڈا کے مال مشین کلین ہیں وہ لوکل سے اوپر ریٹس میں بکے گئے۔ .
Jun 24 2025 15:07:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 860 ڈالر تک کام ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott