Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 23 2025 18:35:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے آمدن آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہونی ہے۔ .
Jun 23 2025 13:09:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرسوں 9500/9600 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jun 21 2025 17:26:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمدن والے مالوں کا پریشر ہے۔ .
Jun 21 2025 14:06:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 21 2025 12:30:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 900 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 19 2025 18:18:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آنے والے دنوں میں آمدن زیادہ ہی ہوتی جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2025 12:32:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی کاشت تو زیادہ تھی لیکن اتارہ کم آ رہا ہے۔ ابھی آگے آمدن بھی آہستہ آہستہ زیادہ ہوتی جائے گی۔ .
Jun 18 2025 17:23:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 18 2025 12:21:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں اچھی آمدن شروع ہوئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 17 2025 17:35:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہے فلحال اگلے ہفتے سے امید ہے کہ مارکیٹ میں اچھی آرائیول شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott