Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 23 2025 13:09:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرسوں 9500/9600 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jun 21 2025 17:49:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jun 21 2025 17:27:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:26:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمدن والے مالوں کا پریشر ہے۔ .
Jun 21 2025 17:25:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 21 2025 14:41:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہے تاہم یہ مال مشین کلین ہیں انکا پڑتا اوپر ریٹس کا ہے۔ .
Jun 21 2025 14:27:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:25:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ ویسل والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 21 2025 14:06:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 21 2025 12:30:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 900 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott