Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 02 2022 16:24:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 02 2022 16:18:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر میں 7885 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائ کو سودوں کے 8040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jul 02 2022 16:04:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 168/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 02 2022 15:59:40 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 490 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 02 2022 15:55:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 02 2022 15:52:03 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلے دنوں مال لگے ہیں پورٹ پر مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بکنگ 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 02 2022 15:46:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5400 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 02 2022 13:03:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مارکیٹ نرم ہے 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 02 2022 13:00:39 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 12:58:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 31500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 2920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott