Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 05 2022 11:10:40 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے ملیں بھی عید کی وجہ سے بند ہو جائیں گی۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 108.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے اور آج 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 11:02:56 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 15500 سے 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 10:53:13 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9938 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 10:45:50 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات ہں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے لیکن مونگ ثابت کے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Jul 05 2022 10:33:44 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ ملتان 6500 روپیہ من اور فیصل آباد 6400 روپیہ من کا خریدار ہے سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 158/160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیلنک کے مال کے 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 20/25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب ڈالر بھی 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے۔ .
Jul 04 2022 17:01:17 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 شام کے اوقات میں 10000 70/30 10200 اور 80/20 کوالٹی 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:56:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 04 2022 16:46:30 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 04 2022 16:43:33 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 16000 جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ جو مال فروخت ہونے کیلئے آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ آج بھی فیصل آباد منڈی میں 10 ٹرک کام ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:41:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 6000/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott