Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 06 2022 18:25:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 11900 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 1200 ڈالر کا خریدار ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 209 کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 06 2022 17:10:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2022 17:06:27 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 تیز ہوئی ہے اور 7945/50 تک کام ہوے ہیں۔ جولائی کے سودے 7865/70 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2022 16:58:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 جبکہ 70% سفید 10200 80% سفید 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jul 06 2022 16:51:13 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی بھی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا برانڈ 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 210 پہ رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں کوئ بولی نہیں ہوئ نیچے کوئ خاص کام کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 06 2022 16:41:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے نیچے اچھی گاہکی ہے۔ .
Jul 06 2022 16:27:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے سیلنگ کم کر دی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 210 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ ییلو پیس ثابت میں سٹے بازوں نے کھینچ بنائ ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2022 16:21:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نپر مسور کے۔ جبکہ کرمسن 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ حاضر میں انتے زیادہ مال نہیں ہیں اسی وجہ سے جیسے ہی نیچے گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 780 ڈالر پر ہی ہے کرمسن. کی۔ .
Jul 06 2022 16:07:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے کراچی مارکیٹ میں بیچ بند ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپے تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 06 2022 16:03:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسے حالات ہی ہیں۔نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott