Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 07 2022 15:45:22 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم بیچ بھی کھل کر سامنے نہیں آتی۔ مارکیٹیں اب عید کے بعد ہی کھلیں گی .
Jul 07 2022 12:50:38 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 12:44:28 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے زیادہ بکنگ نہیں ہوئ ہے۔ مال کم ہیں. بیچ ہی نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 07 2022 12:37:45 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور ٹکڑا دھنیا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2022 12:31:16 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسرے مصالحہ جات میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ مرچیں کافی تیز ہو گئ ہیں۔ دھنیا اور زیرہ کی مارکیٹ بھی کافی تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 12:22:03 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/13000 جیسے حالات ہیں پکے دڑے جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیا مصری برسیم 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج 400/500 تیز ہوا ہے۔ مصر میں بکنگ بھی تیز ہوئی ہے اور 1225 ڈالر جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج مصر کی منڈیوں میں آمد کم تھی۔ مصر میں پیر اور جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ آج مصر کے ایکسپوٹرز مال بیچنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سب بولتے ہیں عید کے بعد سیلنگ کریں گے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 07 2022 12:09:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 07 2022 11:55:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تحصیل جام پور میں بارش بھی ہوئی ہے اور وہاں سیلابی کیفیت ہے۔ تقریباً 16 جولائی تک مزید بارشیں ہیں۔ اگر زیادہ بارش پڑی تو فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔y .
Jul 07 2022 11:53:44 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 جبکہ 70% سفید 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80% سفید 10300 جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 07 2022 11:50:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8065 بھلوال 8065 پاپولر نو سیل المعز 2 8000 جھنگ زون میں سفینہ 8000 کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7985 کنجوانی 8000 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7850 آر وائی کے 7865 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7835 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7835 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو 7950 روپیہ کوئنٹل میں کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7835/40 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8000 تھر پارکر 8040 شاہ مراد اور آباد گار 8080 فاران 8040 مہران 8050 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott