Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 07 2022 11:05:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 108.5 جبکہ عید کے بعد کی پیمنٹ پر 109.5 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ ملیں بند ہو گئی ہیں۔ بکنگ 480/85 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 209.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 07 2022 10:59:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر کراچی سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈاکیومنٹ نہیں کلئیر کر رہے ہیں۔ ایک آدھ لاٹ کلیئر کرتے ہیں پھر دو دن ٹھہر کے دوسری لاٹ کلیئر کرتے ہیں کیونکہ ڈالر کی قلت نظر آرہی ہے۔ چونکہ ابھی تک آئ ایم ایف سے معائدہ طے نہیں پایا اس لئے بنک تھوڑے تھوڑے ڈالر مہیا کر رہے ہیں۔ ایمپورٹرز کو پورٹ پر 5 دن سے زیادہ مال رکھے تو جرمانہ الگ دینا پڑ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کم ہوئی ہے اور 1080 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جسکی وجہ سے ماش کا ریٹ کم ہوا ہے۔ .
Jul 07 2022 10:47:25 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 230 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد کی لوڈنگ 225 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ 12 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ جن ایمپورٹرز کا مال 12 جولائی کو پورٹ پر لگ رہا ہے انہوں نے عید بعد لوڈنگ 225 میں فروخت کیا ہے۔ بکنگ 800 ڈالر جیسے حالات ہیں کرمسن کے۔ .
Jul 07 2022 10:43:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 5350 روپیہ من کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ دوسری جانب تھل کے چند علاقوں میں نئی مونگ شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آرہی ہے۔ مونگ کی اوسط پیداوار 4 بوری فی ایکڑ نکلتی ہے تاہم ابھی تک جو پیدوار کے اعدادوشمار موصول ہونے ہیں 2 بوری فی ایکڑ پیداوار آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jul 07 2022 10:38:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوگ سوڈان کے مال گوداموں میں لے جا کر سارٹیکس کروا کر بیچ رہے ہیں۔ برما وی 2 دو روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہ اور 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 209 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انڈیا کی مارکیٹ 4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اسی وجہ سے اور ڈالر میں تیزی کی وجہ سے پاکستان میں بھی بیچ رک گئ ہے اور 9 ایم ایم کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1320 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 299.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔انڈیا 12 ایم ایم بھی 2/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 07 2022 10:15:55 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6800 روپیہ من۔ ملتان 6700 جبکہ فیصل آباد 6575 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50/75 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے۔ کراچی 163 روپیہ کلو کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ جبکہ پنجاب میں بھی سیلنگ کم ا رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے جلد مارکیٹ 7000 روپیہ من بن سکتی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 670 جبکہ نمبر دو کوالٹی 630 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج آرمی کا 10000 بوری کا دال چنا کا ٹینڈر بھی ہے۔ اس ٹینڈر کی ڈیلیوری بھی ارجنٹ ہی سننے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2022 18:53:49 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے بیچ کم تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 275/278 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 06 2022 18:25:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 11900 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 1200 ڈالر کا خریدار ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 209 کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 06 2022 17:10:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2022 17:06:27 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 تیز ہوئی ہے اور 7945/50 تک کام ہوے ہیں۔ جولائی کے سودے 7865/70 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott