Sorghum | جوار
Jul 01 2026
Jul 31 2025 21:17:11 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے دو جہاز لگ چکے ہیں۔ جن میں تقریباً 42 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اگست تک پورٹ پر 4 جہاز مزید لگیں گے۔ ایک جہاز یکم اگست کو جبکہ ایک جہاز 3 اگست کو لگے گا۔ پھر 10 اگست کو دو جہاز پورٹ پر لگنے ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:49:31 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں جے ڈی گروپ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:40:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت گاہکی بھی ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 31 2025 18:38:47 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott