Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 16 2022 13:25:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 9800//10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9600 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز تھر کا مال ہی لیتے ہیں۔ اس کی کوالٹی پنجاب کی کوالٹی سے اچھی ہوتی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ملرز کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئئل بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 16 2022 13:19:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 16 2022 12:46:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 12:43:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/ روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 12:40:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 16 2022 12:34:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 12:30:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400.روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 16 2022 12:20:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 16 2022 11:58:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 16 2022 11:51:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں۔ کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مقامی منڈیوں کے سٹاکسٹ کے جزبات بھی گرم ہیں اور سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott