Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 14 2022 16:42:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 14 2022 16:39:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:35:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:33:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 70% سفید 10500/600 جبکہ 80% سفید 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:31:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر کراچی پورٹ پر 89 کنٹینر کی مزید آمدن تھی مختلف اقسام کے سفید چنوں کی۔ ایتھوپیا 6/7/8 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 282/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:23:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 9800 جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 9900 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jul 14 2022 16:19:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 108 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملیں بند ہیں۔ .
Jul 14 2022 16:15:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 228 روپیہ کلو جبکہ نپر 225 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2022 16:13:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6725 ملتان 6600 فیصل آباد 6500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162/63 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے دن کے اوقات میں 6700 ہو گیا تھا تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 14 2022 16:10:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات بروکر سنا رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے 5500 ہی سمجھنی چاہیے۔ 50/55 دن پیمنٹ پر 5700 تک کام ہوے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مونگ کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہے اور میانوالی کے بعض علاقوں میں بارش کی وجہ سے نقصان بھی ہوا ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی 6000 روپیہ من کی نفسیاتی حد عبور کر سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott