Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jul 14 2022 13:18:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے مال پورٹ پر پڑے ہیں جو کلئیر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ لوگوں کے پیسے اکاؤنٹوں میں ہیں لیکن بینک والے ڈالر نہں دے رہے ہیں۔ کل بھی کراچی پورٹ پر ٹوٹل 123 کنٹینر کی آمدن تھی مختلف اقسام کے سفید چنوں کی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے بھی فیصل آباد منڈی میں مال آیا ہے 7/8/9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 13:04:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 33500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور 2990 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین زیرے کے ۔ .
Jul 14 2022 12:59:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 14 2022 12:56:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں کام نہیں ہیں۔ .
Jul 14 2022 12:53:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من کا سٹاکسٹ گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ 90 دن پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے لائنوں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے جزبات کافی گرم ہیں۔ جامپور 13000 روپیہ من جبکہ شہزادی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 12:48:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہی۔ جبکہ کراچی مصری برسیم نیا 12500 روپیہ من مانگتے ہیں لیکن گاہک 12000 روپیہ من تک ہے۔آج جمعرات کے دن مصر میں بولی ہوتی ہے۔ شام کو انٹرنیشنل مارکیٹ کی مکمل تفصیلات دی جائیں گی۔ .
Jul 14 2022 12:32:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج بھی اوکاڑہ منڈی میں بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ فل حال کوئ خاص کام نہیں ہے۔ .
Jul 14 2022 12:07:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 7950 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ اور کشمیر 7975 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7815 جے ڈی ڈبلیو 7780 اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7780 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7790 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 7990 مہران فاران 8010 شاہ مراد اور آبادگار 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ جولائی کے سودے 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:48:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن 775 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 860 ڈالر تک مل جاتا ہےجو کراچی پورٹ پر 196.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 11:28:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott