Sorghum | جوار
May 09 2026
May 31 2025 18:17:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 18:16:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 31 2025 18:14:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16560/70 جبکہ جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 18:12:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار اور ضعیم برانڈ کے 25700 سے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے برانڈز کے 25300 سے 25500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سارا بیوپار جزبات کا ہی ہو رہا ہے۔ جس کسی نے اوپر ریٹوں میں بیچے ہیں کوورنگ کر لیتے ہیں اور جنہوں نے نیچے ریٹوں میں خریدے ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ واہنڈو منڈی میں 600/700 بوری کی آمدن تھی اور 15000 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں دیسی برسیم فل حال زمیندار نہیں بیچ رہے ہیں۔ گھروں میں ہی لے کر جا رہے ہیں۔ اسی لیے منڈی میں آمدن کم ہے۔ مصر سے بھی ٹریڈرز فل حال پاکستانی امپورٹرز سے بڈنگ ریٹ مانگ رہے ہیں لیکن پاکستانی امپورٹرز ریٹ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ امپورٹرز اتنے اونچے ریٹوں میں لینے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ .
May 31 2025 17:51:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16540/50 جبکہ جون کے سودوں کے 17180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 17:48:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 31 2025 17:44:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ عید کے بعد لودھراں جامپور کے نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
May 31 2025 17:42:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 17:35:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 31 2025 17:20:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ سوموار والے دن بکنگ کا ریٹ آنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی کیونکہ انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ انڈیا اس وقت کینیڈا کی ییلو پیس کا ریٹ 3600 ہے جبکہ رشیا کی ییلو پیس کا ریٹ 3500 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کو انٹرنینسل مارکیٹ میں وارہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott