Sorghum | جوار
May 09 2026
May 29 2025 15:02:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
May 29 2025 15:01:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ رشیا سے 365 جبکہ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 14:55:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کویٹہ منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2025 14:55:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مال مشکل سے بکتے ہیں۔ بکنگ 2600 ڈالر ہے۔ .
May 29 2025 14:50:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27000 میں کام ہوا ہے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
May 29 2025 14:46:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اس سال فصل اچھی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
May 29 2025 14:45:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2025 14:42:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 تاریخ کی پیمنٹ پر 16750 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز اور آدم شوگر ملز سے ڈیلروں نے 2 جون کی پیمنٹ پر سودے لئے ہوے ہیں۔ اس لئے حمزہ کا ریٹ تھوڑا کم ھے۔ حمزہ شوگر ملز اگر وقت پر پیمنٹ نہ دو تو بیعانہ بھی ضبط کر لیتی ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے 2 تاریخ بنک ٹائم کے بعد مارکیٹ شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے دوران ہی تیزی بن سکتی ہے۔ .
May 29 2025 14:16:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27300 کی بیچ ھے۔ گاہک تھوڑا سست ھے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو وغیرہ کی ریپورٹ دو گھنٹے ٹھہر کر اپڈیٹ کریں گے .
May 29 2025 13:55:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حالات انتہائی گرم ہیں۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 16700 میں کام ہوا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ مزید گاہک بن جاتا ہے 5 جون کی پیمنٹ پر لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott