Sorghum | جوار
May 09 2026
May 29 2025 18:07:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
May 29 2025 18:06:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 17:29:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 17:28:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 1000 روپیہ پڑ گیا ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ فصل اچھی ہے۔ .
May 29 2025 17:28:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تاریخوں والے سودے بازار میں کٹنگ کے لیے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ جیسے ہی سیٹلمنٹ والے سودے ختم ہونگے بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 16:59:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 16600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16690 تک ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 17185 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ 2 تاریخ بنک کے ٹائم کے بعد ہی مارکیٹ گھوم جاے گی اور اگر گاہکی اسی طرح رہی تو پہلے ہی گھوم سکتی ہے۔ .
May 29 2025 16:37:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے۔ مصر بھی کمزور ھے۔ .
May 29 2025 15:40:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 200/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہے اور 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آگے 15 جون کے بعد ایرانی چنوں کی کراپ شروع ہو جائے گی۔ .
May 29 2025 15:32:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جہاں گاہکی اچھی ہوئ لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 15:02:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott