Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
Apr 19 2023 14:57:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5100/5200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاندلیاںوالا من منڈی میں 4950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 19 2023 14:35:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزہد گرم ہوئ ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر جے ڈی اتحاد یونائٹڈ کے۔ اپریل 10980 جبکہ مئ 11600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 13:55:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 173.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے قیڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ظر آ رہی ہے۔سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 13:38:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2023 13:24:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 13:23:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے حاضر جے ڈی 10700 اپریل ٹیکس پیڈ 10880 کا گاہک ہے جبکہ مئ کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 19 2023 13:20:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4200 ملتان 4300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 285 پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 12:46:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ مارکیٹ 59000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد مارکیٹ بہتر ہے اور 63000/64000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد مال کم ہیں جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Apr 19 2023 12:43:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 20000/20500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد مارکیٹ میں مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 11000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 19 2023 12:39:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 12500 جبکہ چھانگا مانگا 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott