Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 17 2024 15:15:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز بہت ذیادہ کام ہوے ہیں۔ 60 کی پیمنٹ پر 21000 تک سودے ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کی مارکیٹ کافی گرم ھے کراچی مارکیٹ میں 525 سے 550 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی اگر 50/100 بوری آتی ہے تو وہ کراچی چلی جاتی کیونکہ کراچی میں ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ھے۔ .
Apr 17 2024 15:08:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:48:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13305 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 25/50 روپیہ مزید کم ہو تو لینی چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:37:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:35:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 14:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/17900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Apr 17 2024 14:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14725 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1300/1400 روپیہ من اوپر ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2024 14:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ جون شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2024 14:24:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال انتہای کم ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:20:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں گاہکی آئ دوبارہ بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott