Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Apr 11 2023 18:37:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11210 تک کام ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 11510 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودے 12100 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 11 2023 18:19:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2023 16:11:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال۔ .
Apr 11 2023 16:09:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Apr 11 2023 15:56:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2023 15:50:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال ہی انتہائ کم ہیں جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 11 2023 15:18:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج ہو رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے خریدار اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جیسے ہی کوئ کام ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔ .
Apr 11 2023 15:12:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200/8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2023 15:08:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور 171.50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 179/180 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7100/7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 11 2023 14:20:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 11200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 11525 کا گاہک ہے ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott