Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
Apr 28 2023 13:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال مشین کلین 305/310 جیسے حالات ہیں۔کوالٹی کےحساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/380 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سوموار کو چھٹی ہے۔ مکمل مارکیٹوں میں کام منگل سے ہی ہو گا۔ .
Apr 28 2023 13:32:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مسور ثابت کرمسن اچھے مال مشین کلین 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 28 2023 13:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کل کی نسبت 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور آج ریٹ 11200 جیسے حالات ہیں۔ بھلوال 11100 رمضان العریبیہ 11100 سلاںوالی پاپولر 11100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی 11100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 11000 جیسے حالات ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11025 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 11720 جیسے حالات ہیں۔ آج اچھی گاہکی تھی نیچے۔ .
Apr 28 2023 13:01:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2023 12:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ جزبات گرم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 21:41:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 10875 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودے 11700 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی لگ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 27 2023 18:04:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں کوئی خاص بیچ نہیں آ رہی ہے۔ اپریل 10900 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ مئ کا 11600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 27 2023 18:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2023 17:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے مال فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 جبکہ کولڈ سٹور 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 17:56:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222 جبکہ کرمسن 225/226 جیسے حالات ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز مسور سے نکل کر کالے چنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott