Sugar | چینی
Mar 31 2026
Apr 30 2025 22:02:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں کی 15875 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ تاہم مئ کے سودے 25 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 16425/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Apr 30 2025 18:44:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں 220.5/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی اور اسٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لئے جا رہے ہیں۔ امید ہے پہلی تاریخوں کو ریٹیل میں گاہکی نکل آے گی۔ اور مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 30 2025 18:41:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 16450 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ حاضر میں 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن حاضر میں ڈر نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں اپریل کے سودوں کا بھگتان مکمل ہو گا۔ مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ .
Apr 30 2025 18:36:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 330/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 407/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2025 18:30:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے کراچی سائڈ مال بک جاتے ہیں جبکہ فیصل آباد سائڈ بھی گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott