Sugar | چینی
Apr 20 2026
Apr 29 2023 16:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 جبکہ باریک تل 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 29 2023 16:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بلنگ مزید 5 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ میں بھی خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ آگے اگست میں رشیا کی نئ کراپ شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2023 16:21:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 181 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 16:18:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 10600 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کےسودوں کے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ سست ہے۔ ڈیلرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ انویسٹرز حاضر مال لے کر مئ کےسودے بیچ رہے ہیں۔ .
Apr 29 2023 16:04:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 16:02:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 29 2023 15:57:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 8600 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ سٹکاسٹ ساتھ ساتھ مال بھی نکال رہے ہیں۔ مال کھائے پے جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگی 25/30 دن بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2023 13:14:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 19300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔سیلنگ کھل کر نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کی ہے۔ .
Apr 29 2023 13:10:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں میں وقتی طور پر دباؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11550 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 13:09:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 61500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 65500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع لے مطابق ریٹ زادہ ہے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہیمال لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید تیز ہے اور 5500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott