Sorghum | جوار
Apr 22 2026
Apr 27 2023 15:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہے اور 178.5/179 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ سرگودھا سائڈ 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیل نہییں ہے۔ .
Apr 27 2023 14:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 10790 جبکہ مئی کے سودے 11550 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Apr 27 2023 13:57:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222 کرمسن مشین کلین 225/226 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 13:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 270 سے 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال کے 290/300 جیسے حالات ہیں سارٹیکس مال 305/310 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال بہتر ہیں 5 روپیہ کلو۔ سوڈان کوالٹی مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 360/365 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 27 2023 13:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 64500/65000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک تھوڑا تھوڑا مال لیتا ہے۔ .
Apr 27 2023 13:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 12:55:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 500/1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 24000/24500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مال 21000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 12:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ گاہکی اچھی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott