Sorghum | جوار
May 09 2026
Mar 20 2023 12:49:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 165.50 روپیہ کلو اوپن ہوا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 162 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.25 روپیہ کا ہے۔ .
Mar 20 2023 12:28:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ یہ صرف ریٹ ہیں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 12:20:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 9825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9850 کنجوانی 9850 کمالیہ اور کشمیر 9800 جبکہ سویرا شوگر ملز 9725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9650 جبکہ اتحاد شوگر ملز 9580 جے ڈی ڈبلیو 9595 ڈھرکی اے کے ٹی 9600 اور گھوٹکی 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 9750 سے 9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9565 تک ہوے ہیں۔ گزشتہ روز اپریل کے سودے 10125/10135 تک ہوے ہیں 250/260 ڈیپازٹ پر۔ تقریباً 1000/1200 ٹرک کا کام ہوا ہے یہ سودے انڈر پارٹی ہوے ہیں کسی مل نے مال نہیں بیچا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ پر تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ دوسری جانب ملیں مضبوط ہیں ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Mar 20 2023 11:56:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.25 روپیہ کا ہے۔ جبکہ بکنگ 1080/85 ڈالر فی ٹن کی سطح پر ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 11:44:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8000/8100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 20 2023 11:43:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 14400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 20 2023 11:36:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4000/4225 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج 50/60 گٹو کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرسوں کا کام بھی شروع ہے اور کچھ بیوپاریوں نے نفع پکا کیا تھا پچھلے دنوں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ تھی۔ تاہم ابھی بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 11:11:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 2950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بیچ کم ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 18 2023 20:30:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9640 اتحاد 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9630/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 10060 کا خریدار ہے۔ .
Mar 18 2023 19:28:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19000 کا خریدار بن گیا ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں اچھی ڈیمانڈ تھی ریٹیل میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott