Sugar | چینی
Apr 13 2026
Mar 13 2023 12:46:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 9700 رمضان اور العربیہ 9550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کے پی کے میرن شوگر ملز 9400 فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9550 کمالیہ 9500 کشمیر 9500 سویرا 9480 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 9400 جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ 9370 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 9370 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 9500 سے 9550 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9415/20 جیسی صورتحال ہے۔ ریٹیل میں گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 13 2023 12:21:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205/6 روپیہ کلو کرمسن مسور 212/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ بہت بمپر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Mar 13 2023 12:09:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 150 روپیہ کلو جبکہ جہاز والا مال 144 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 284 کا ہو گیا ہے جہاز کے مال کا پڑتا 147/48 روپیہ کلو کا ہے۔ جبکہ ییلو پیس پڑتے سے نیچے بکنا شروع ہو گئی ہے۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:52:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز کا پڑتا کافی مہنگا ہے تقریباً 181/82 روپیہ کلو تک پڑتا ہے لیکن مارکیٹ فل الحال پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل میں فصل بھی کوئی اتنی اچھی نہیں ہے۔ ہمیں پورا سال ہی آسٹریلیا سے ایمپورٹ کی ضرورت رہے گی۔ .
Mar 13 2023 11:50:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300/350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 284 کا ہو گیا ہے۔ ماش ثابت کراچی آکر تقریباً 12650 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 13 2023 11:49:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7900/8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 13 2023 11:27:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز ٹیکس پیڈ آج کی پیمنٹ پر 9355 جبکہ صبح کی پیمنٹ پر 9370 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ 9425 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:17:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 18000 سے 21550 تک بولی ہوئی ہے۔ جبکہ لونگی کوالٹی 24000/27000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مرچ 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ڈنڈی والے مال کے۔ جبکہ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 18500/19000 تک کام ہوے ہیں اور نئی ہائبرڈ 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن سے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:15:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18300/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:04:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 276 جبکہ پرولائن جوار 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ تمام قسم کی جوار کی ڈیمانڈ گندم کی کٹائی کے بعد ہی شروع ہو گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott