Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Mar 13 2023 11:03:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 13 2023 11:02:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2023 16:43:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9385/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ بھی 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کاج سست ہے تاہم جن لوگوں کے اوپر ریٹ میں مارچ کے سودے بکے ہوئے ہیں انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ تھوڑی پلس ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2023 15:47:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 9375 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی ٹیکس ان پیڈ کی 9430/35 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے۔ .
Mar 10 2023 15:11:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207/8 جبکہ کرمسن مسور 210 سے 214 جیسے حالات ہیں۔ آج مسور کے ریٹ صحیح طرح موصول نہیں ہوے کیونکہ حیدرآباد اور فیصل آباد کی منڈیاں بند ہیں کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ البتہ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے کہ کیونکہ بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک حکومت کا آئ ایم ایف سے معائدہ نہیں ہوتا تب تک ڈالر کی صورت حال غیر مستحکم ہی رہے گی۔ .
Mar 10 2023 15:04:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12350/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 12260 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ہر کوئی ایمپورٹر کام نہیں کر رہا ہے صرف مخصوص لوگ ہی ایمپورٹ کر رہے ہیں اور تھوڑا تھوڑا مال ہی ایمپورٹ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب پڑتا بھی حاضر ریٹ والا ہی۔ جہاں گاہکی بھرپور نکلی مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے۔ .
Mar 10 2023 14:54:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 مارچ کی پیمنٹ پر 9450 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے ٹیکس ان پیڈ مال کے 9435 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Mar 10 2023 14:50:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 168 جبکہ کنٹینر والے مال 169 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 284 کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کو تقریباً پاکستان کی زیادہ تر منڈیاں بند ہوتی ہیں صرف کراچی لاہور اور اسلام آباد کھلا ہوتا ہے اس لئے کام کاج کم ہوتا ہے۔ .
Mar 10 2023 14:45:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/293 جبکہ اچھے مال 300 اور کلر سارٹیکس مال 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 282/284 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل امپورٹرز کے ڈاکیومنٹ 285 روپیہ تک کلئیر ہوئے ہیں۔ ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز ڈال کر 293 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 10 2023 14:33:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 154 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں 144/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 284 کی سطح پر ہے۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott