Sorghum | جوار
May 09 2026
Mar 20 2023 14:47:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کی 9575 جیسی صورتحال ہے ٹیکس پیڈ مال کی۔ مارچ کے سودوں میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9600/9605 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ .
Mar 20 2023 14:24:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9570/75 جیسی صورتحال ہے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2023 14:12:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285 سے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ حیدر آباد 2/3 گاڑی کی آمدن تھی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 470/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 20 2023 13:48:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ منمارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Mar 20 2023 13:39:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 20 2023 13:35:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 51500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی گرم ہے 4100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 20 2023 13:32:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں آمدن نہیں ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں 10000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی دھنیا 13000 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 20 2023 13:08:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 20 2023 13:04:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 22000/23200 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی بولی 27500 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی ہائبرڈ کا کراچی میں 24000 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی کے 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 19500/20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ آج 500/1000 روپیہ من پلس ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 21500/22500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 20 2023 12:56:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ جب کہ جہاز کے مال میں 147 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اتنی شاندار نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott