Sorghum | جوار
May 09 2026
Mar 20 2023 16:56:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 285 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 5500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 20 2023 16:52:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 16:32:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9620 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9640/45 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 20 2023 16:25:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے پر 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے .
Mar 20 2023 16:16:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9615/20 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10080 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ .
Mar 20 2023 16:09:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 148.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 146.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2023 16:00:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8050/8150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی مارکیٹ گرم ہے 85 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 20 2023 15:59:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 12500 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 12600 تک آتی ہے۔ بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 13110 تک پڑتا ہے۔ .
Mar 20 2023 15:57:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوے ہیں اور 164.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 15:26:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 213 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/15 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 219/20 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott