Sorghum | جوار
May 09 2026
Mar 18 2023 19:22:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 290/292 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 470/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 18 2023 18:12:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2023 18:10:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Mar 18 2023 18:08:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 18 2023 18:06:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں13800/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 18 2023 17:51:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اتحاد 9615 تک کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل کم ریٹ میں اس لئے فروخت ہو رہا ہے کیونکہ مل نے جو 8000 والے سودے تھے وہ لوڈ کرانے کیلئے کہا ہے اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے حاضر ریٹ میں فرق آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9610/15 تک ہوے ہیں۔ .
Mar 18 2023 17:50:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کے مال میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 18 2023 17:21:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 211 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Mar 18 2023 17:20:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12500 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ برما میں 10 ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 1085 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کراپ ڈیمیج ہونے اطلاعات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں ماش کی چھوٹی فصل مارچ میں آتی ہے۔ .
Mar 18 2023 17:01:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 8000 جبکہ نئ 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott