Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 14 2022 12:41:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس جہاز والے مال کے 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کی ہی لوگ خریداری کر رہے ہیں حاضر میں کوئ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.94 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 14 2022 12:33:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 سلانوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان شوگر مل کا مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8245 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ 8300 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8230/35 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ کرن اور مٹیاری شوگر ملز چل پڑی ہیں۔ زیریں سندھ 8085/8125 روپیہ کوئنٹل کےلیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والے 250 کے ریٹ کے قریب گنا لے رہے ہیِں۔ لیکن گورنمنٹ کی جانب سے ابھی بھی کوئ حتمی نوٹس نہیں آیا۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2022 12:11:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک اچھے مالوں کے2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 14 2022 12:06:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 14 2022 12:05:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000 سے 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مالوں کے 30300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 14 2022 11:48:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور کراچی پورٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ جبکہ گودام کے مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی مسور 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2022 11:37:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ کے مال کے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Nov 14 2022 11:31:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7250 پرانی جبکہ نئ مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے رائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر ارجنٹائن مونگ ، 33 کنٹینر برازیل مونگ جبکہ 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔ .
Nov 14 2022 11:23:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 9850 جبکہ گودام کے مال 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Nov 14 2022 11:20:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ سی ایچ کے ایم 140 جبکہ تنزانیہ 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کل کراچی پورٹ پر 75 کنٹینر تنزانیہ جبکہ 61 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 153 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott