Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 14 2022 16:37:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کےاوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2022 16:29:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تقریباً 19 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 16:15:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ ریگولر 172 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مسور کا گاہک ہے لیکن بیچ کم آرہی ہے۔ ایمپورٹرز کو اس ریٹ میں کافی نقصانات ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے دوسری جانب انویسٹرز اور دوکاندار حضرات خریدار ہیں کیونکہ ریٹ کافی نیچے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Nov 14 2022 16:06:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 14 2022 16:01:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 14 2022 16:00:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک اچھے مالوں کے2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 14 2022 15:51:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 112 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہاں خریداری کر لینی چاہیے کیونکہ جہاز جب ان لوڈ ہو کر مضبوط گھروں میں چلا جائے گا تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ہفتہ خریداری کا ہے کیونکہ جہاز 5/6 دن میں ڈسچارج ہو جائے گا اور مال گوداموں میں چلا جائے گا۔ .
Nov 14 2022 15:43:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 9800 جبکہ گودام 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے۔ بکنگ 965 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے جس کی وجہ سے مال پورٹ سے آہستہ آہستہ نکل رہا ہے۔ اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے .
Nov 14 2022 15:38:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 نئی اور پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 15:31:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ 139 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott