Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 12 2022 15:49:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی نمبر ون کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 142 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 143 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس 140 پہنچنے کی پیمنٹ پر 141 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ملرز اور اسٹاکسٹ دونوں خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت بنک سے ڈالر لینا انتہائی دشواری کا کام ہو گیا ہے۔ اس ہفتے پہلے کی نسبت زیادہ تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے بنک انتہائی سست انداز میں ڈالر فراہم کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ میں اسٹاکسٹ اور ملرز بھرپور خریدار بنے ہوئے ہیں .
Nov 12 2022 15:35:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8315 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ ملوں کی بیچ نہ ہونے کی وجہ سے ڈیلر بھی اوپن مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Nov 12 2022 13:47:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8285 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر اور نومبر کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ دوبارہ گرم ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز والوں کی بیچ نہیں ہے۔ ملیں 8600 میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی گنے گا ریٹ کا اعلان ہو گا مارکیٹ فورأ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Nov 12 2022 13:29:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آمدن کم ہے اور سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 12 2022 13:25:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ملتان منڈی میں 13600/13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 12 2022 13:15:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ آج جہاز لگے گا پورٹ پر۔ جہاز والے مال کے114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 12 2022 13:06:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 35500 سے 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کےمطابق سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 12 2022 13:05:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 12 2022 12:37:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Nov 12 2022 12:30:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8650 بھلوال 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8575 سلانوالی 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8550 المعیز 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8300 جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ 8310 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8290 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8200 سے 8225 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق مارکیٹ میں اگر روپیہ دو روپے نلکیں تو دوبارہ خراداری کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott