Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 26 2025 14:23:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں فارورڈ نومبر دسمبر شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 605 ڈالر والا 186.16 جبکہ 575 والا 177.05 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2025 14:22:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ میں کل 850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں آج 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 14:06:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 26 2025 14:06:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی بھی تیز ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 26 2025 13:36:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17500 جے کے 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 فاطمہ حاضر لوڈنگ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17200 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حضر لوڈنگ ملز سے کھل کر نہیں ملتی ہے۔ .
Aug 26 2025 12:51:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے کراچی کے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ .
Aug 26 2025 12:50:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اکا دکا بیچ والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 12:33:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21800/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 22400/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل کراچی مارکیٹ سے کافی کام ہوئے ہیں حاضر میں امپورٹرز نے لوکل میں کافی مال بیچے ہیں۔ امپورٹرز کے آگے جہازوں میں بھی جو مال آنے ہیں آمدن جہاز والے مال بھی بیچ رہے ہیں۔ کل 28 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے 3 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں مال بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ 18500 والی مارکیٹ 22000 روپیہ من تک ہو گئ ہے۔ 3500 روپیہ من کی بہتری آ گئ ہے۔ .
Aug 26 2025 12:29:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 26 2025 12:28:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ سے کچے مالوں کی بیچ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott